TechUncategorizedWorld

امتحان میں لڑکی کے 90 فیصد پر رونے جبکہ لڑکے کے 60 فیصد نمبرز لانے پر خوشی منانے کی ویڈیو وائرل

امتحانات میں بہن بھائی کے نتائج پر دلچسپ ردعمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امتحان میں 2 بہن بھائی کے امتحان کے نتائج آئے جس پر لڑکی افسردہ جب کہ بھائی خوشی سے نہال نظر آیا۔

یہ ویڈیو گھر میں موجود ایک خاتون کی جانب سے بنائی گئی ہے جس میں لڑکی کو امتحان میں 90فیصد نمبر لانے پر روتا دیکھا جاسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button