Uncategorized
میر رضا کیس میں فی الحال جوڈیشل کمیشن کی کوئی ضرورت نہیں: جبران ناصر

راچی کے تاجر میر رضا کے اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے کہا ہے کہ فی الحال کیس میں کسی جوڈیشل کمیشن کی کوئی ضرورت نہیں ۔
جبران ناصر نے جیونیوز سے گفتگو میں کہا کہ میر رضاکے والدین نے میئر، وزیرداخلہ اورایڈیشنل آئی جی کو جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکارکیا۔
انہوں نے کہا کہ میر رضا کے والدین نے تحریری طور پر حکام کو آگاہ کردیا ہے، والدین کا کہنا ہے کہ پولیس کی ٹیم کو قانونی طور پر اپنا کام کرنے دیا جائے۔



