World

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ سونا 5500 روپے سستا ہوگیا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5500 کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 79ہزار 562 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونےکا بھاؤ 4 ہزار 715 روپے کم ہوکر4لاکھ 11ہزار 147 روپے ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر کم ہوکر 4572 ڈالر فی اونس ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button