World

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

راچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے بڑھ کر 4 لاکھ27 ہزار 436 ہے۔

اس طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 857 روپے اضافے سے 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 4050 ڈالر فی اونس ہوگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button